Lab pe aati hai dua in Urdu
لب پہ آتی ہی دعا بن کے تمنا میری
زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری
زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری
دور دنیا کا مرے دم سے اندھیرا ہو جاے
ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالاہو جاے
ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالاہو جاے
ہو مرے دم سے یونہی میرے وطن کی زینت
جس طرح پھول سے ہوتی ہی چمن کی زینت
جس طرح پھول سے ہوتی ہی چمن کی زینت
زندگی ہو مرے پروانے کی صورت یا رب
علم کی شمع سے ہو مجکو محبت یا رب
علم کی شمع سے ہو مجکو محبت یا رب
ہو مرا کام غریبوں کی حمایت کرنا
درد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا
درد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا
مرے اللہ برائی سے بچانا مجکو
نیک جو راہ ہو اس رہ پہ چلانا مجکو
Enjoy Urdu poetry, Shayari and Quots.
نیک جو راہ ہو اس رہ پہ چلانا مجکو
Enjoy Urdu poetry, Shayari and Quots.
No comments:
Post a Comment